اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

21 Sep 2026
21 Sep 2026

(لاہور نیوز) بانی رپی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا دن منگل مقرر ہے، جس کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے 6 وکلا کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اویس یونس ایڈووکیٹ نے وکلاء کی فہرست جیل حکام کو جمع کرائی، فہرست میں بیرسٹر گوہر، نیاز اللہ نیازی، خالد یوسف چودھری، اویس یونس، ملک عاطف اور راجہ یاسر ایڈووکیٹس شامل ہیں۔

دوسری جانب نظر بندی کے باعث بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ملاقات کے لیے آمد متوقع نہیں تاہم بشریٰ بی بی کی فیملی کے ارکان بھی ملاقات کیلئے آنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے