اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن میں خواتین اور بچوں سے موبائل فون ہتھیانے والا نوسرباز گرفتار

20 Sep 2026
20 Sep 2026

(ویب ڈیسک)جوہر ٹاؤن میں خواتین اور بچوں سے موبائل فون ہتھیانے والا نوسرباز گرفتار کرلیا گیا۔

جوہر ٹاؤن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا. ملزم بچوں اور خواتین سے کال کرنے کے بہانے موبائل فون لیتا تھا.

 

 

ملزم کال کرنے کے بہانے موبائل لے کر موقع سے فرار ہو جاتا تھا، گرفتار ملزم کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی، چوری شدہ 3 موبائل برآمد ہوئے.

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے. ایس پی صدر عبداللہ عمران چیمہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے