اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چالان سے بچنے کا انوکھا حربہ پکڑا گیا،ملزم گرفتار

20 Sep 2026
20 Sep 2026

(ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس نے جعلی نمبر پلیٹ لگاکر مٹرگشت کرنے والے موٹرسائیکلسٹ کو دھرلیا۔

ملزم نے ای چالان سے بچنے کے لیے اصل نمبر پلیٹ کی بجائے دوسرے موٹر سائیکل کا نمبر لگایا ہوا تھا.شنگھائی برج؛ پٹرولنگ آفیسر میاں غلام مرتضیٰ نے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کو روکا. موٹرسائیکل نمبر APL 2026کے ای چالان چیک کئے تو 72 چالان نکل آئے۔

دوران جانچ پڑتال پتہ چلا کہ ملزم نے کسی دوسرے شہری کی موٹرسائیکل کی نمبرپلیٹس لگائیں تھیں۔غلط نمبر پلیٹس لگانے پر تمام چالان اصل مالک کو جارہے تھے جن کی مالیت 01 لاکھ44 ہزار ہوگئی. ملزم کےخلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے