اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت پنجاب نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ 2026-27 کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

15 Sep 2026
15 Sep 2026

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب نے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ 2026-27 کے لیے درخواستیں طلب کر لیں،

فنکاروں کی سماجی و معاشی سرپرستی کے لیے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کا اعلان کر دیا گیا، فنکاروں سے مختلف شعبوں میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے لیے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2026 مقرر کی گئی ہے، 25 سال عمر، کم از کم 40 سالہ مالی مشکلات اور تجربہ رکھنے والے فنکار اہل قرار دیے گئے ہیں، خواتین فنکاروں کی عمر کی حد 45 سال مقرر کی گئی ہے۔

آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے لیے درخواستیں پنجاب آرٹس کونسل کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع ہوں گی، محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے مطابق فنکار مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ درخواستیں جمع کروائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے