اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیاکپ سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ، پاکستان ویمنز ٹیم پر جرمانہ

14 Sep 2026
14 Sep 2026

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم کو ویمنز ایشیاکپ 2026 کے سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق سری لنکا کے خلاف سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور مکمل کرنے میں ناکام رہی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جبکہ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے جرمانہ قبول کرلیا۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن سری لنکا سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے