اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

13 Sep 2026
13 Sep 2026

(لاہور نیوز) ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

 

جیولن تھرو مقابلے کے دوران ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں 74.42 میٹر کی تھرو کی، جبکہ دوسری کوشش میں ان کی تھرو 79.66 میٹر رہی۔

ارشد ندیم نے تیسری کوشش میں بھی 79.66 میٹر کی تھرو کی، جو رواں سیزن میں ان کی بہترین تھرو تھی، تاہم یہ کارکردگی انہیں میڈل کی دوڑ میں برقرار رکھنے کے لیے کافی ثابت نہ ہوسکی۔

ارشد ندیم کی جانب سے تیسری کوشش میں سیزن کی بہترین تھرو کرنے کے باوجود وہ عالمی چیمپئن شپ میں میڈل حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے