اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا

13 Sep 2026
13 Sep 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹر سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کرلی۔

یونیورسٹی آف لاہور پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے افتتاحی راؤنڈ میں سلمان علی آغا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 336 گیندوں پر ناقابل شکست 300 رنز بنائے۔اس شاندار اننگز کے ساتھ سلمان علی آغا پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والے 18ویں بلے باز بن گئے ہیں۔

سلمان علی آغا کی اننگز میں جارحانہ بیٹنگ کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کو ملا جبکہ ان کی ٹرپل سنچری فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل قرار دی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے