اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حضرت میراں حسین زنجانیؒ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(لاہور نیوز) حضرت میراں حسین زنجانیؒ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔

عرس کی تقریبات کا آغاز مزار پر رسم چادر پوشی سے کیا گیا جبکہ زائرین کی کثیر تعدادحضرت میراں حسین زنجانیؒ کے مزار پر حاضری کیلئے پہنچی۔

عرس کی تقریبات پر ذکر و نعت اور دیگر روحانی محافل کا بھی انعقاد کیا گیا، زائرین کے لیے وسیع لنگر کا اہتمام اور سکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے