اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا کا غیر قانونی کنکشنز کیخلاف بھاری جرمانوں سمیت سخت کارروائی کا فیصلہ

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(لاہور نیوز) واسا نے غیر قانونی کنکشنز کے خلاف بھاری جرمانوں سمیت سخت کارروائیوں کا فیصلہ کر لیا۔

ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ریونیو، آپریشنز اور سروسز سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا، غیر قانونی کنکشنز کے خلاف بھاری جرمانوں سمیت سخت کارروائیوں کا فیصلہ بھی کیا گیا، اجلاس میں ڈائریکٹر پی اینڈ ای، اور ڈائریکٹر ریونیو ، ڈائریکٹرز آپریشنز  نے  بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

ایم ڈی واسا  نے کمرشل و ڈومیسٹک غیر قانونی کنکشنز کی نشاندہی کیلئے جامع سروے اور میپنگ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی کنکشنز کیخلاف سخت کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں، 

انہوں نے ریونیو ریکوری کو مزید مؤثر بنانے کیلئے فیلڈ آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت بھی کی اور کہا کہ ریونیو ریکوری اور فیلڈ کارروائیوں کی پیش رفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ بہتر سروسز کے ساتھ موثرریونیو نظام کا قیام واسا کی ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے