اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاسپورٹ فیس آن لائن ادا کرنے والے شہریوں کیلئے اہم وضاحت جاری

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(لاہور نیوز) محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے پاسپورٹ فیس آن لائن ادا کرنے والے شہریوں کے لیے اہم وضاحت جاری کر دی۔

محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا کہ پاسپورٹ فیس کی ادائیگی صرف RAAST QR Code اسکین کر کے قبول کی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا کہ IBFT کے ذریعے IBAN یا Passport Fee Asaan کے ذریعے PSID کی گئی ادائیگیاں قبول نہیں کی جائیں گی۔

ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام درخواست گزار پاسپورٹ فیس کی ادائیگی صرف مقررہ RAAST QR Code کے ذریعے ہی کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے