اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی کا نکاح کس سے ہو گا؟ اہم خبر آ گئی

11 Sep 2026
11 Sep 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح آذان جبار سے ہو گا۔

ذرائع کے مطابق آذان جبار معروف صنعت کار جبار خالد کے صاحبزادے ہیں، صنعت کار جبار خالد فلور ملز انڈسٹری کاروبار سے وابستہ ہیں، ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12ستمبر شام پانچ بجےجاتی عمرا میں ہو گی۔

نکاح کی تقریب میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کومدعو کیاگیا ۔نکاح کی تقریب میں نوے سے ایک سو مہمانوں تک کوہی مدعو کیا گیا، نکاح  کی تقریب میں  شرکت کیلئے  وزیر اعظم  شہباز شریف بھی لاہور پہنچ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے