اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس یونیفارم میں ملبوس جعلی خاتون اہلکار گرفتار

10 Sep 2026
10 Sep 2026

(لاہور نیوز) نصیر آباد پولیس نے ماڈل ٹاؤن کچہری کے سامنے کارروائی کرتے ہوئے پولیس یونیفارم میں ملبوس جعلی خاتون اہلکار کو حراست میں لے لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق خاتون یونیفارم پہن کر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر رہی تھی۔ ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ زیرِ حراست خاتون پولیس اہلکار نہیں ہے۔

پولیس نے ملزمہ کے قبضے سے پولیس یونیفارم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے