اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.42
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.25 قیمت فروخت : 277.75
  • یورو قیمت خرید: 322.46 قیمت فروخت : 323.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.59 قیمت فروخت : 376.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.34 قیمت فروخت : 200.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.27 قیمت فروخت : 201.63
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.84 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.49 قیمت فروخت : 75.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن ہے، 6 ناموں کی فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کے حوالے کر دی۔

ملاقات کی فہرست میں سجاد حسین شاہ، قیصر عباس اور ثاقب میراج کے نام شامل ہیں، ان کے ساتھ ملک شکیل، ذیشان محسن اور دانیال کیانی کے نام بھی ملاقات کی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔

ملاقات کی فہرست میں شامل رہنما کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے