اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

10 Sep 2026
10 Sep 2026

(لاہور نیوز) خیابان امین میں تیز رفتار موٹرسائیکل حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹرسائیکل ایک کار کی زد میں آنے کے بعد بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے جا ٹکرائی، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی، جبکہ لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد کار سوار موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے فرار ہونے والے کار سوار کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے