اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواں کوٹ میں لڑائی جھگڑے کے دوران 50 سالہ شخص قتل

10 Sep 2026
10 Sep 2026

(لاہور نیوز) تھانہ نواں کوٹ کی حدود میں لڑائی جھگڑے کے دوران 50 سالہ شخص جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس کے مطابق بکر منڈی کا رہائشی یاسین لڑائی جھگڑے کے دوران شدید زخمی ہوا، جسے تشویش ناک حالت میں سبزہ زار ہسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یاسین دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

ایدھی ذرائع کے مطابق مقتول یاسین کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ پولیس کی جانب سے ملزمان کی تلاش بھی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے