اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.42
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.25 قیمت فروخت : 277.75
  • یورو قیمت خرید: 322.46 قیمت فروخت : 323.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.59 قیمت فروخت : 376.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.34 قیمت فروخت : 200.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.27 قیمت فروخت : 201.63
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.84 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.49 قیمت فروخت : 75.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: پٹرول پمپ کے سیکیورٹی گارڈز پر تشدد کرنیوالا ملزم راولپنڈی سے گرفتار

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے ایئرپورٹ روڈ پر پٹرول پمپ کے سیکیورٹی گارڈز اور ورکرز پر تشدد کرنیوالے ملزم محمد رضوان کو جنوبی چھاؤنی پولیس نے راولپنڈی سے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزم  نے ساتھی کے ہمراہ پٹرول پمپ پر سیکیورٹی گارڈ اور ورکرز کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جبکہ اسلحہ نکال کر انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں، واقعہ کا مقدمہ ملزم کیخلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی میں درج کیا گیا تھا، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور شواہد کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور اسے بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور اسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے