اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.42
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.25 قیمت فروخت : 277.75
  • یورو قیمت خرید: 322.46 قیمت فروخت : 323.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.59 قیمت فروخت : 376.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.34 قیمت فروخت : 200.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.27 قیمت فروخت : 201.63
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.84 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.49 قیمت فروخت : 75.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.27 قیمت فروخت : 905.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: غیر قانونی پتنگیں اور چرغیاں برآمد، 2 ملزمان گرفتار

09 Sep 2026
09 Sep 2026

(لاہور نیوز) ملت پارک اور گلشن راوی پولیس نے 2 افراد کو غیر قانونی کیمیکل ڈور اور پتنگوں سمیت گرفتار کر لیا۔

ملت پارک پولیس نے آویاں چوک سے ملزم راشد کو 65 کیمیکل ڈور کی چرخیوں اور 40 پتنگوں سمیت گرفتار کیا، جبکہ گلشن راوی پولیس نے ملزم ندیم کو 5 کیمیکل ڈور کی چرخیوں سمیت حراست میں لے لیا ہے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن کے مطابق ملزمان سے مجموعی طور پر 70 کیمیکل ڈور کی چرخیوں اور 40 پتنگیں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جرم کا ارتکاب کیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان راشد اور ندیم کے خلاف دی پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے