اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں خودکشی سمیت مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

07 Sep 2026
07 Sep 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں خودکشی سمیت مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں 55 سالہ شخص  نے مبینہ طور پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، متوفی کی شناخت نور محمد کے نام سے ہوئی۔

شادباغ کے علاقے میں 17 سالہ نوجوان  نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں، متوفی کی شناخت نبیل کے نام سے ہوئی۔

دوسری جانب مغلپورہ کے علاقے میں نہر کنارے سے تقریباً 35 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، ایدھی ترجمان کے مطابق بظاہر متوفی نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے، تاہم تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد تینوں لاشوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے