اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصری شاہ: موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والے 9 ون ویلرز گرفتار

06 Sep 2026
06 Sep 2026

(لاہور نیوز) مصری شاہ پولیس کا ون ویلنگ اور موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والوں کیخلاف ایکشن، 9 منچلوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ٹولیوں کی شکل میں سڑکوں پر موجود تھے اور ٹریفک کم ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خطرناک کرتب اور ون ویلنگ کر رہے تھے, پولیس نے ملزمان کو موقع گرفتار کر کے ان کے زیرِ استعمال موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لے لیں۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر خطرناک ون ویلنگ اور کرتب دکھانے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے