اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

میاں منشی ہسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جاں بحق

06 Sep 2026
06 Sep 2026

(لاہور نیوز) میاں منشی اسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق لیسکو اہلکار بجلی کے پول پر کنکشن بحال کر رہا تھا کہ ہائی وولٹیج تار سے ہاتھ لگنے کے باعث اسے کرنٹ لگ گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے لیسکو اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جاں بحق ملازم کی لاش کو بجلی کے پول سے اتار کر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے