اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: دوسری آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد، 14 ہزار شہری شریک

06 Sep 2026
06 Sep 2026

(لاہور نیوز) ڈیجیٹل پولیسنگ اور عوامی شمولیت کے تحت ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی دوسری آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں 14 ہزار شہریوں نے آن لائن شرکت کی۔

آن لائن کھلی کچہری کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نے فیس بک کے ذریعے شہریوں کے مسائل اور تجاویز براہِ راست سنیں.

ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ لاہور کے انڈر پاسز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب پر کام شروع کر دیا گیا ہے، انڈر پاسز کو مزید محفوظ بنانے کیلئے جلد کیمرے نصب کیے جائیں گے، سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے انڈر پاسز کی نگرانی اور جرائم کی روک تھام کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

ڈی آئی جی آپریشنز  نے شہریوں کو ہدایت کی کہ گھریلو ملازمین رکھنے سے قبل تھانوں یا خدمت مراکز میں ان کا اندراج ضرور کروائیں، واضح رہے کہ پچھلی کھلی کچہری میں موصول ہونے والی تجاویز پر ہونے والی پیشرفت سے بھی شہریوں کو آگاہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے