اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیرا کوٹ: پتنگوں اور کیمیکل ڈور کی لاہور منتقلی ناکام، 2 ملزمان گرفتار

06 Sep 2026
06 Sep 2026

(لاہور نیوز) مجاہد سکواڈ ناکہ شیرا کوٹ نے غیر قانونی پتنگوں اور کیمیکل ڈور کی لاہور منتقلی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان حیدر آباد سے پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے پتنگوں اور خطرناک ڈور کی بھاری کھیپ لاہور منتقل کر رہے تھے تاہم دوران چیکنگ ملزمان کے قبضہ سے 200 سے زائد پتنگیں اور 19 قاتل ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نے پتنگوں اور ڈور کی چرخیاں ایل سی ڈی کے کارٹن میں بڑی مہارت سے چھپا رکھی تھیں، مجاہد سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سامان برآمد کر لیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت ظفر اقبال اور عمر فاروق کے نام سے ہوئی ہے، ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شیرا کورٹ انویسٹی گیشن پولیس کےحوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے