اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: رواں سال سائیکل چوری کی وارداتوں میں 50 فیصد اضافہ

06 Sep 2026
06 Sep 2026

(لاہور نیوز) رواں سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 173 سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں سائیکل چوری کی وارداتوں میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رواں سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 173 سائیکلیں چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں سائیکل چوری کی وارداتوں میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پولیس ریکرڈ کرواں سال 2025 کے پہلے 7 ماہ کے دوران سائیکل چوری کے 115 مقدمات درج ہوئے جبکہ رواں سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران مختلف علاقوں میں سائیکل چوری کی 173 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق سٹی ڈویژن میں گزشتہ سال 9 جبکہ رواں سال 22 سائیکلیں چوری ہوئیں۔ کینٹ ڈویژن میں گزشتہ سال 30 جبکہ رواں سال سائیکل چوری کے 52 مقدمات درج کیے گئے۔

سول لائنز ڈویژن میں گزشتہ سال 10 جبکہ رواں سال 15 سائیکل چوری کے مقدمات رپورٹ ہوئے، جبکہ صدر ڈویژن میں گزشتہ سال 24 کے مقابلے میں رواں سال 38 سائیکلیں چوری ہوئیں۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق اقبال ٹاؤن ڈویژن میں گزشتہ سال اور رواں سال 18، 18 سائیکلیں چوری ہوئیں، جبکہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں گزشتہ سال 24 کے مقابلے میں رواں سال سائیکل چوری کی 28 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے