اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس، فلک جاوید کی ضمانت منظور

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس میں فلک جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک عابد حسین نے فلک جاوید کی ضمانت منظور کی، فلک جاوید کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق نے دلائل دیئے جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے ضمانت کی مخالفت کی گئی۔

فلک جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق نے عدالت میں تفصیلی دلائل پیش کیے۔فلک جاوید کے خلاف تھانہ ریس کورس میں پولیس پر حملہ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ فلک جاوید اس وقت 9 مئی کے دیگر مقدمات میں جیل میں قید ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے