اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس: ڈرائیور کے ہنی ٹریپ ہونے کا انکشاف

07 Aug 2026
07 Aug 2026

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تحقیقات میں پتہ چلا کہ ملزمان نے قتل کے لیے ڈرون سے ریکی کی اور مقتول کے ڈرائیور کو خاتون کی مدد سے ہنی ٹریپ کیا گيا۔

 پولیس کے مطابق ملزمان کی ساتھی خاتون نے سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور سے رابطہ کیا، واردات کے روز کلینک پہنچنے کے بعد ڈرائیور اور ملزمہ کے درمیان ویڈیو کال ہوئی جس میں ملزمان نے عبداللہ طاہر کی کلینک میں موجودگی کی تصدیق کی۔

واضح رہے کہ رہنما پی ٹی آئی عبداللہ طاہر کو چند روز پہلے گلبرگ لاہور میں قتل کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے