اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غالب مارکیٹ: پتنگ کی ڈور پھرنے سے 23 سالہ نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) غالب مارکیٹ کے علاقے میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے 23 سالہ نوجوان حارث زخمی ہو گیا۔

ریسکیو کے مطابق حارث غالب مارکیٹ روڈ سے گزر رہا تھا کہ لٹکتی ہوئی پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھر گئی جس کے باعث وہ زخمی ہو گیا, زخمی کو طبی امداد کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن اسد علی کے مطابق واقعے کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جا رہا ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے پتنگ بازی سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پتنگ بازی اور پتنگ سازی پر مکمل پابندی عائد ہے، حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے