اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ حادثے میں خاتون سمیت اسکی ڈیڑھ ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کر کے مفرور ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے