اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.40 قیمت فروخت : 41.47
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.15 قیمت فروخت : 277.65
  • یورو قیمت خرید: 318.04 قیمت فروخت : 318.61
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.87 قیمت فروخت : 371.54
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.55 قیمت فروخت : 197.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.93 قیمت فروخت : 198.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.78 قیمت فروخت : 73.91
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.46 قیمت فروخت : 75.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.89 قیمت فروخت : 903.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہیں، کشمیرکےانتخابات اور امن و امان کی صورتحال کا معاملہ زیر غور آنے کا امکان ہے ۔ 

اجلاس میں علاقائی اورخطے کی صورتحال کاجائزہ متوقع  ہے، اجلاس میں مجموعی معاشی، سیکیورٹی اورسیاسی صورتحال کا جائزہ لیاجائے گا۔

ملکی داخلی صورتحال، سیکیورٹی انتظامات پرکابینہ کو آگاہ کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر غور کیےجانے کا امکان ہے، اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلےتوثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔

مختلف وزارتوں اورڈویژنز کی سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔کابینہ ڈویژن نےاجلاس سے متعلق کابینہ ارکان کوآگاہ کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے