اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

2 برس بعد مکمل سورج گرہن لگے گا، تاریخ اور وقت سامنے آ گیا

29 Jul 2026
29 Jul 2026

(لاہور نیوز) اگست میں 2 سال بعد مکمل سورج گرہن کا نایاب فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا۔

پاکستان میں جزوی سورج گرہن 12 اگست کی رات 10 بج کر 34 منٹ پر شروع ہو گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بج کر 12 منٹ پر اپنے عروج پر ہو گا، جزوی سورج گرہن رات 2 بج کر 58 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔

ماہر فلکیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت مکمل سورج گرہن کا منظر برسوں بعد دیکھنے کو ملتا ہے، یہ فلکیاتی منظر دنیا کے مختلف حصوں میں لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے