اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کریک ڈاؤن

28 Jul 2026
28 Jul 2026

(لاہور نیوز) ڈی جی ماحولیات پنجاب سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر شیراکوٹ اور بابو صابو کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی فیٹ میلٹنگ، لمب روسٹنگ اور بون کرشنگ یونٹس مسمار کر دیئےگئے۔

ترجمان کے مطابق یہ کارروائی ماحولیاتی تحفظ ایکٹ 1997 کی خلاف ورزی پر عمل میں لائی گئی، ڈی جی ماحولیات نے ذمہ دار افراد کے خلاف بھاری جرمانے عائد کرنے اور مقدمات درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل جاری ہے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، انہوں نے کہا کہ ماحول کے تحفظ کے لیے ایسے غیر قانونی یونٹس کے خلاف کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے