اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی اور حبس میں کمی

28 Jul 2026
28 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، جبکہ متعدد سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

شہر میں شالیمار لنک روڈ اور مغلپورہ میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہربنس پورہ، دھرم پورہ، گڑھی شاہو، ضرار شہید روڈ، کینٹ اور ایئرپورٹ کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی آنے سے شہریوں نے گرمی اور حبس سے وقتی نجات محسوس کی۔

دوسری جانب دھرم پورہ سے صدر اور جوڑے پل کے اطراف سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

انتظامیہ کی جانب سے نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ شہریوں کو بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے