اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.04 قیمت فروخت : 41.11
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 315.95 قیمت فروخت : 316.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.38 قیمت فروخت : 370.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.98 قیمت فروخت : 194.33
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.77 قیمت فروخت : 197.12
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.99 قیمت فروخت : 74.12
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.63 قیمت فروخت : 75.76
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.52 قیمت فروخت : 904.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وحدت کالونی میں تیز دھار آلے سے خاتون قتل

28 Jul 2026
28 Jul 2026

(لاہور نیوز) وحدت کالونی کے علاقے میں شاہ کمال دربار کے قریب ایک خاتون کو مبینہ طور پر تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا گیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس کے مطابق خاتون کو گلے پر تیز دھار آلے سے وار کر کے قتل کیا گیا، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ضروری کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت ثناء کے نام سے ہوئی ہے، جن کی عمر تقریباً 40 سال بتائی گئی ہے۔

پولیس  نے لاش کو تحویل میں  لے کر قانونی کارروائی کے بعد پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دیا ہے، جبکہ قتل کے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں اور واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے