اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: غوثیہ چوک کے قریب مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد زخمی

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(لاہور نیوز) شالیمار روڈ، غوثیہ چوک کے قریب خستہ حال کمرے کی چھت گرنے کے باعث خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے باعث 2 زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 2 افراد کو کوٹ خواجہ سعید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ متاثرین میں 35 سالہ شاہد، 35 سالہ زینب، 20 سالہ مجاہد، 3 سالہ رجب شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کمرے کی خستہ حال چھت مٹی اور ٹی آر گارڈر کی بنی ہوئی تھی جو زمین بوس ہوئی، امدادی کارروائیوں میں 5 ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز اور 18 اہلکاروں  نے حصہ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے