اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

راوی روڈ پولیس کی کارروائی، گٹکا مافیا کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(لاہور نیوز) راوی روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا تیار کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزم  نے پولیس سے بچنے کے لیے فیکٹری کو باہر سے تالا لگا کر اندر خفیہ طور پر گٹکا تیار کیا جا رہا تھا، ایس ایچ او راوی روڈ نے کارروائی کے دوران ملزم کو رنگے ہاتھوں گٹکا تیار کرتے ہوئے خام مال سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم کے قبضے سے 1,000 لیٹر سے زائد تیار گٹکابرآمد کیا گیا ہے، کارروائی کے دوران ہزاروں پیکٹ سپاری، گٹکا تیار کرنے والی مشین اور دیگر متعلقہ سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم پابندی کے باوجود گٹکا تیار کر کے مختلف علاقوں میں فروخت اور سپلائی کرتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے