اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، بلوچستان پولیس کو مطلوب اشتہاری گرفتار

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے علامہ اقبال ٹاؤن میں دوران چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان پولیس کو مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق اشتہاری عمر بن عابد کے خلاف خضدار میں اقدام قتل کا مقدمہ درج ہے، ملزم گرفتاری سے بچنے کیلئے لاہور میں روپوش تھا۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا تھا کہ گرفتار اشتہاری اقبال ٹاؤن پولیس کے حوالے کر کے بلوچستان پولیس کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے