اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

الفلاح ٹاؤن میں 24 سالہ خاتون نے خودکشی کر لی

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(لاہور نیوز) الفلاح ٹاؤن، بیدیاں روڈ کے علاقے میں ایک 24 سالہ خاتون نے خود کو پنکھے کے ساتھ لٹکا کر خودکشی کر لی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں، جہاں خاتون پہلے ہی جاں بحق ہو چکی تھیں، ابتدائی اطلاع کے مطابق واقعہ بظاہر خودکشی کا معلوم ہوتا ہے، تاہم حتمی وجہ کا تعین پولیس کی تحقیقات کے بعد کیا جائے گا۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ متوفیہ کی شناخت 24 سالہ نیہا ولد حافظ کے نام سے ہوئی ہے، ضروری کارروائی کے بعد ریسکیو 1122 نے لاش پولیس کے حوالے کر دی، جبکہ پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے