اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: محکمہ وائلڈ لائف نے کاہنہ سے سفید شیر کے بچوں کا جوڑا بازیاب کر لیا

26 Jul 2026
26 Jul 2026

(ویب ڈیسک)لاہور میں محکمہ وائلڈ لائف نے کاہنہ سے سفید شیر کے بچوں کا جوڑا بازیاب کر لیا، جسے سفاری زو منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ ملتان میں بدیسی پرندوں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث ملزم کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا، جبکہ راجن پور میں فاختہ کے غیر قانونی شکار پر ایک ملزم کو گرفتار کرکے 15 ہزار روپے محکمانہ جرمانہ عائد کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق لاہور، ملتان اور راجن پور میں کی گئی کارروائیوں کے دوران دو ملزمان سے مجموعی طور پر 65 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا، میانوالی میں وائلڈ لائف رینجرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تیتر بازی کا ٹورنامنٹ رکوا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے