اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: گوالمنڈی میں گٹکا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار

26 Jul 2026
26 Jul 2026

(لاہور نیوز) گوالمنڈی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گٹکا تیار کرنے والی فیکٹری بے نقاب کر دی اور چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی ڈویژن کے مطابق ایس ایچ او گوالمنڈی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر ملزمان کو گٹکا، خام مال اور دیگر سامان سمیت حراست میں لیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان نے پابندی کے باوجود گٹکا تیار کرنے کا باقاعدہ سیٹ اپ قائم کر رکھا تھا۔

پولیس نے کارروائی کے دوران گٹکے سے بھرے چار ڈرم، 100 تیار پیکٹ، 200 پیکٹ سپاری، پانچ کلو لیکوئیڈ، گٹکا تیار کرنے والی مشین اور دیگر متعلقہ سامان بھی برآمد کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے