اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن میں ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاں بحق

27 Jul 2026
27 Jul 2026

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن میں الفتح سٹور کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق کال موصول ہونے پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق تیز رفتار کار  نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 24 سالہ نوید ولد محمد عالم کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد متوفی کی لاش جناح ہسپتال منتقل کر دی، جبکہ پولیس  نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے