اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اکبری گیٹ پولیس کی کارروائی، پتنگ فروش گرفتار

26 Jul 2026
26 Jul 2026

(لاہور نیوز) اکبری گیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود پتنگ فروشی میں ملوث ملزم عباس کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی عاطف امیر کے مطابق ملزم پتنگوں کی ترسیل کے لیے لوکل ٹرانسپورٹ اور گتے کے ڈبوں کا استعمال کرتا تھا تاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نظروں سے بچ سکے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سرکاری پابندی کے باوجود پتنگ فروشی کا غیر قانونی دھندہ جاری رکھے ہوئے تھا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں پتنگیں برآمد کر لی گئیں۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے، جبکہ شہر میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے