اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مناواں: 22 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ نعش برآمد

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(لاہور نیوز) مناواں کے علاقہ میں 22 سالہ لڑکی کی تشدد زدہ نعش برآمد ہو گئی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا بہیمانہ قتل کیا گیا ہے، اسکی شناخت کا عمل جاری ہے تاحال اسکی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو چھری کیساتھ گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا ہے، واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے