اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: خاوند کے دوست کی محلے دار خاتون سے زیادتی، ملزم گرفتار

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقہ میں بیمار بچی کی ماں اپنے شوہر کی تلاش میں نکلی تو شوہر کے دوست نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نشتر کالونی میں شوہر کے دوست کی خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم عابد علی کو پولیس  نے گرفتار کر لیا،

پولیس کے مطابق خاتون  کا موقف ہے کہ شوہر کی تلاش کیلئے وہ ان کے دوست کے پاس گئی تھی جہاں پر اس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تاہم واقعہ کے تمام پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے