اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں فائیو جی صارفین کی تعداد میں اضافہ

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) ملک میں فائیو جی صارفین کی تعداد 10 لاکھ 78 ہزار سے بڑھ گئی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ دستاویز کے مطابق صرف چار ماہ کے دوران 8 لاکھ 79 ہزار صارفین فائیو جی کے سبسکرائبرز بن گئے تھے، مارچ میں فائیو جی صارفین کی تعداد 71 ہزار تھی جبکہ اپریل میں بڑھ کر 2 لاکھ 98 ہزار تک پہنچ گئی۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ مئی میں 5 لاکھ 16 ہزار، جون کے آخر تک 9 لاکھ 65 ہزار سے زائد صارفین ہو گئے ہیں تاہم 6 جولائی تک یہ تعداد بڑھ کر 10 لاکھ 78 ہزار 534 تک پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے