اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات مہنگی، گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا ردعمل آ گیا۔

 گڈز ٹرانسپورٹ الائنس  نے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔

ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہے کہ کل 5 روپے 70 پیسے اور آج 7 روپے 15 پیسے فی لٹر ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا، کوئی ریلیف نہ ملا تو پاکستان بھر کی ہماری ٹرانسپورٹ کھڑی ہو جائے گی۔

ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں، آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان بھی کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے