اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی کال، لاہور میں 375 پٹرول پمپس بند رہیں گے

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(ویب ڈیسک) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے بعد لاہور میں پٹرول کی فراہمی متاثر ہونے کا امکان ہے۔

صدر لاہور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن جہانزیب ملک کا کہنا تھا کہ ہڑتال کے دوران شہر کے 375 پٹرول پمپس بند رہیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ہڑتال کے باوجود آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے براہِ راست آپریٹ کیے جانے والے تقریباً 150 پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، جہاں شہری پٹرول اور ڈیزل حاصل کر سکیں گے۔

دوسری جانب متعلقہ حکام صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ ایندھن کی فراہمی میں کسی بڑے بحران سے بچا جا سکے اور شہریوں کو کم سے کم مشکلات کا سامنا ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے