اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 317.18 قیمت فروخت : 317.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.39 قیمت فروخت : 197.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

21 Jul 2026
21 Jul 2026

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 29 ہزار 236 روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونا 4 ہزار 29 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 219 روپے بڑھ کر 6 ہزار 396 روپے ہوگئی ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 47 ڈالرمہنگا ہوکر 4 ہزار 068 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے