اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 317.18 قیمت فروخت : 317.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.39 قیمت فروخت : 197.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

21 Jul 2026
21 Jul 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں کمسن بچی سے زیادتی کو کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم نے بچی کو ورغلا پھسلا کر زیادرتی کرنے کی کوشش کی،ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او برکی عمران نواز نے پولیس ٹیم کی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

متاثرہ بچی کے والد آصف علی کی مدعیت میں نامزد ملزم جواد حیدر کے خلاف فوری مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بعد ازاں ملزم جواد حیدر کو مزید تفتیش کے لیے حوالے انوسٹی گیشنز کےحوالے کر دیا گیا۔

ایس پی کینٹ نے بر وقت کارروائی پر ایس ایچ او برکی عمران نواز اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے