اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 317.18 قیمت فروخت : 317.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.39 قیمت فروخت : 197.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے آسمان پر سیاہ بادلوں کے ڈیرے، وقفے وقفے سے بارش کا امکان

21 Jul 2026
21 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر میں سیاہ بادلوں نے آسمان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے، اس دوران رم جھم اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید خوشگوار بنا دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جس سے موسم خوشگوار محسوس ہو رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند گھنٹوں کے دوران شہر میں وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو موسم کی تازہ صورتحال سے باخبر رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے