اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.90 قیمت فروخت : 278.40
  • یورو قیمت خرید: 317.18 قیمت فروخت : 317.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.39 قیمت فروخت : 197.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جیل روڈ پر دورانِ پٹرولنگ چوری کی گاڑی برآمد

21 Jul 2026
21 Jul 2026

(لاہور نیوز) جیل روڈ پر دورانِ پٹرولنگ ٹریفک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر عرصہ دراز سے چوری ہونے والی ایک گاڑی برآمد کر لی۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک انسپکٹر رانا انعام  نے معمول کی چیکنگ کے دوران ایک مشکوک گاڑی کو روکا، گاڑی کی تفصیلات ون ایپ پر چیک کی گئیں تو معلوم ہوا کہ اس کے خلاف تھانہ شادمان میں چوری کا مقدمہ درج ہے۔

تصدیق کے بعد برآمد ہونے والی گاڑی قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شادمان پولیس کے حوالے کر دی گئی۔

سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈنز ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ جرائم کی روک تھام اور مشتبہ گاڑیوں کی نشاندہی میں بھی مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے