اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

20 ڈی ایس پیز کے خلاف محکمانہ کارروائیاں، سزائیں جاری

15 Jul 2026
15 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں جزا و سزا کا عمل تیزی سے جاری ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیرِ صدارت منعقدہ اردل رومز میں 20 ڈی ایس پیز کے خلاف مختلف محکمانہ سزائیں دی گئی ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 9 جولائی کو منعقدہ اردل روم میں 3 ڈی ایس پیز کو میجر سزائیں دی گئیں، جن میں ایک ڈی ایس پی کو ملازمت سے برخاست جبکہ ایک ڈی ایس پی کو سینئر ٹریفک وارڈن کے عہدے پر تنزلی کی سزا دی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق اس سے قبل منعقد ہونے والے متعدد اردل رومز میں بھی 2 ڈی ایس پیز کو ملازمت سے برخاست، ایک کو عہدے میں تنزلی، 2 کی تنخواہ میں تخفیف جبکہ 17 ڈی ایس پیز کو مختلف نوعیت کی محکمانہ سزائیں دی جا چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے